میل گبسن تھرلر فلم ’’والڈو‘‘ کا حصہ بن گئے
لاس اینجلس(این این آئی) ہالی وڈ اداکار میل گبسن ایکشن تھرلر فلم ’’والڈو‘‘ کا حصہ بن گئے۔ آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار متعدد ایکشن فلموں میں اپنی جاندار اداکاری کے سبب شائقین میں بہت مقبول ہیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار میل گبسن ہدایتکار ٹم کیربے کی ایکشن تھرلر فلم والڈو میں اداکار چارلی ہنمن اور ایزا… Continue 23reading میل گبسن تھرلر فلم ’’والڈو‘‘ کا حصہ بن گئے