ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کی معروف اداکارہ کی اپنی والدہ کے ہمراہ روزہ رسولﷺ پر حاضری

datetime 20  جنوری‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)پاکستان کی معروف ماڈل ، اداکارہ و ٹی وی میزبان ماہ نور اپنی والدہ کے ہمراہ عمرہ شریف کی سعادت حاصل کر نے کے بعد مدینہ شریف پہنچ گئی وہاں ماہ نورنے روزہ رسول ﷺ پر حاضری دی اور وطن عزیز پاکستان کے لئے امن وسلامتی کی خصوصی دعا،’’این این آئی‘‘سے ٹیلیفونک گفتگوکرتے ہوئے ماہ نور کا

کہنا تھا کہ جو سکون عمرہ شریف کی سعادت حاصل کر کے اور روز رسول ﷺ پر حاضری دیکر ملتا ہے وہ پوری زندگی میں کہیں اورنہیں مل سکتا ،انہوں نے کہا کہ ہر خوشی ملتی ہے اللہ اور محمد ﷺ کے شہر میں ، اللہ پاک اور اس کے محبوب ﷺ کے گھر جو خواہش کرو وہی ملتا ہے بن مانگے اللہ پاک ہر مسلمان کومکہ شریف اور مدینہ شریف دیکھائے،آمین۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…