منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

گائیگی کا فن اتنا آسا ن نہیں جتنا اسے سمجھ لیا گیا ہے ، یہ ایک سمندر ہے : سائرہ نسیم

datetime 20  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)نامور گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ گائیگی کا فن اتنا آسا ن نہیں جتنا اسے سمجھ لیا گیا ہے ، یہ ایک سمندر ہے اور جب تک اس میں کودا نہ جائے اس کی صحیح گہرائی کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا ۔ ایک انٹر ویو میں سائرہ نسیم نے کہا کہ میں نے کبھی کسی پر تنقید نہیں کی لیکن اصلاح ضرور کی ہے ۔ میرے خیال میں

گائیگی کے فن کو بڑا آسان سمجھ لیا گیا ہے اور ہر کوئی اس کے ساتھ زور آزمائی کرتا ہوا دکھائی دیتا ہے ۔گائیگی کا فن بہت مشکل کام ہے اور جو پارٹ ٹائم کی بجائے حقیقی طور پر اس سے وابستہ ہیں وہ بہتر جانتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں نئے آنے والوں کی حوصلہ شکنی کی قائل نہیں لیکن نئے آنے والوں کو اس فن کی تربیت حاصل کرنی چاہیے اور سینئرز کے تجربے سے استفادہ کرنا چاہیے ۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…