عدنان سمیع پاکستانی ہے نہ پاکستان کے ایجنٹ، یہ وہ واحد پاکستانی پیداوار ہے جس پر ہم سب شرمندہ ہیں، ٹوئٹر صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
کراچی(این این آئی) معروف پاکستانی اداکار شان شاہد نے کہا ہے کہ عدنان سمیع وہ واحد پاکستانی پیداوار ہے جس کے ہونے پر ہم شرمندہ ہیں۔پاک بھارت حالیہ کشیدگی اور پلوامہ حملے کے دوران گلوکار عدنان سمیع خان نے بھارت کے ساتھ اپنی وفاداری کا ثبوت دیتے ہوئے بھارتی فوج اور نریندر مودی کے حق… Continue 23reading عدنان سمیع پاکستانی ہے نہ پاکستان کے ایجنٹ، یہ وہ واحد پاکستانی پیداوار ہے جس پر ہم سب شرمندہ ہیں، ٹوئٹر صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا











































