عدالت نے ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا
لاہور ( این این آئی) لاہور کی مقامی عدالت نے ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کو غیرقانونی نمبر پلیٹ استعمال کرنے کے مقدمے سے ڈسچارج کردیا۔کینٹ کچہری لاہور میں ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کی غیرقانونی نمبر پلیٹ استعمال کرنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی،عدالت نے ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کو مقدمے سے ڈسچارج… Continue 23reading عدالت نے ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا