پاکستانی بینڈ کا 14 سال بعد بنگلا دیش میں کنسرٹ، ہجوم بے قابو، فوج بلانی پڑ گئی
ڈھاکہ (این این آئی)معروف پاکستانی بینڈ کے 14 سال بعد بنگلادیش میں کنسرٹ کے دوران ہجوم کو کنٹرول کرنے کے لیے فوج بلانی پڑگئی۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ہفتے کے روز بنگلادیشی دارالحکومت ڈھاکا میں ‘لیجنڈز آف دی ڈیکیڈ’ نامی کنسرٹ میں مقامی بینڈز کے ساتھ پاکستانی بینڈ جل نے بھی پرفارم کیا۔ مقامی میڈیا نے… Continue 23reading پاکستانی بینڈ کا 14 سال بعد بنگلا دیش میں کنسرٹ، ہجوم بے قابو، فوج بلانی پڑ گئی