جمعرات‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2025 

سلمان خان اور کترینہ کی فلم ’بھارت‘ کا ٹیزر جاری ، فلم عید پر سینماء گھروں کی زینت بنے گی

datetime 26  جنوری‬‮  2019

سلمان خان اور کترینہ کی فلم ’بھارت‘ کا ٹیزر جاری ، فلم عید پر سینماء گھروں کی زینت بنے گی

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ خان اور کترینہ کیف کی فلم ’بھارت‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے، فلم عید پر سینماء گھروں کی زینت بنے گی۔ سلمان خان اور کترینہ کیف کی فلم ’بھارت‘ کا مداحوں کو بے صبری سے انتظار ہے اور اسی انتظار کو مدنظر رکھتے ہوئے فلم کا… Continue 23reading سلمان خان اور کترینہ کی فلم ’بھارت‘ کا ٹیزر جاری ، فلم عید پر سینماء گھروں کی زینت بنے گی

بھارتی فلم ’رائفل مین‘ ریلیز سے قبل ہی تنازعات کا شکار

datetime 26  جنوری‬‮  2019

بھارتی فلم ’رائفل مین‘ ریلیز سے قبل ہی تنازعات کا شکار

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کے ابھرتے ہوئے اداکار سوشانتھ سنگھ راجپوت کی آنیوالی نئی فلم ’رائفل مین‘ شوٹنگ سے پہلے ہی تنازعات کا شکار ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سوشانتھ سنگھ راجپوت نے چند روز قبل اعلان کیا تھا کہ وہ اب نئی آنیوالی فلم ’رائفل مین‘ میں مرکزی کردار… Continue 23reading بھارتی فلم ’رائفل مین‘ ریلیز سے قبل ہی تنازعات کا شکار

موسیقی دلوں کو جوڑنے ،پیار محبت کے پیغام کا بہترین ذریعہ ہے : حمیرا چنا

datetime 26  جنوری‬‮  2019

موسیقی دلوں کو جوڑنے ،پیار محبت کے پیغام کا بہترین ذریعہ ہے : حمیرا چنا

لاہور(این این آئی) پاکستان کی معروف گلوکارہ حمیرا چنا نے کہا ہے کہ موسیقی دلوں کو جوڑنے اور پیار محبت کے پیغام کا بہترین ذریعہ ہے ، ہمیں اپنی موسیقی پر فخر کرنا چاہئے۔ ایک انٹرویو میں حمیرا چنا نے کہا کہ ،ہمیں اپنی موسیقی کر فخر کرنا چاہئے،ہمارے ملک میں بہترین ٹیلنٹ موجود ہے… Continue 23reading موسیقی دلوں کو جوڑنے ،پیار محبت کے پیغام کا بہترین ذریعہ ہے : حمیرا چنا

بالی ووڈ سٹار شاہد کپور کی فلم ‘کبیر سنگھ‘ رواں برس ریلیز کی جائیگی

datetime 26  جنوری‬‮  2019

بالی ووڈ سٹار شاہد کپور کی فلم ‘کبیر سنگھ‘ رواں برس ریلیز کی جائیگی

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ سٹار شاہد کپور کی فلم ‘کبیر سنگھ‘ رواں برس ریلیز کی جائیگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ سٹار شاہد کپور آج کل اپنی نئی فلم ‘کبیر سنگھ ‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔ فلم کی شوٹنگ کا آغاز گزشتہ برس اکتوبر میں کیا گیا تھا۔ کبیر سنگھ بھارتی… Continue 23reading بالی ووڈ سٹار شاہد کپور کی فلم ‘کبیر سنگھ‘ رواں برس ریلیز کی جائیگی

لیجنڈری اداکارہ روحی بانو کی امانتاً استنبول میں تدفین کردی گئی

datetime 26  جنوری‬‮  2019

لیجنڈری اداکارہ روحی بانو کی امانتاً استنبول میں تدفین کردی گئی

لاہور/ استنبول(این این آئی) ماضی کی مشہور اداکارہ روحی بانو کی میت کی ترکی کے شہر استنبول میں اما نتاًتدفین کردی گئی۔روحی بانو کی بہن روبینہ یاسمین کے مطابق وہ روحی کی تدفین لاہور میں ان کے بیٹے کے پہلو میں کرنا چاہتی ہیں جس کیلئے انہوں نے حکومت سے میت پاکستان لانے کے سلسلے… Continue 23reading لیجنڈری اداکارہ روحی بانو کی امانتاً استنبول میں تدفین کردی گئی

زندگی میں موقع ملا تو غریبوں کیلئے ہسپتال بناؤں گی : نیلم منیر

datetime 25  جنوری‬‮  2019

زندگی میں موقع ملا تو غریبوں کیلئے ہسپتال بناؤں گی : نیلم منیر

لاہور ( این این آئی)معروف اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ بچپن میں ڈاکٹر بننے کا شوق تھا اور یہ شوق کالج کی حد تک بھرپور ساتھ رہا مگر پھر اتفاقیہ طور پر شوبز میں آنے کے بعد میرا یہ شوق ادھورا رہ گیا ۔انہوں نے ’’این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading زندگی میں موقع ملا تو غریبوں کیلئے ہسپتال بناؤں گی : نیلم منیر

اداکارہ زارا اکبر نے مصروفیات کی وجہ سے لندن میں اپنا قیام بڑھا دیا

datetime 25  جنوری‬‮  2019

اداکارہ زارا اکبر نے مصروفیات کی وجہ سے لندن میں اپنا قیام بڑھا دیا

لاہور ( این این آئی)نامور اداکارہ زارا اکبر نے بعض مصروفیات کی وجہ سے لندن میں اپنا قیام بڑھا دیا ۔تفصیلات کے مطابق اداکار زارا اکبر نے رواں ماہ کے تیسرے ہفتے کو لندن سے وطن واپس آنا تھا ۔مگر اب انہوں نے اپنی واپسی کا ارادہ ملتوی کر دیا ہے ۔اس حوالے سے زارا… Continue 23reading اداکارہ زارا اکبر نے مصروفیات کی وجہ سے لندن میں اپنا قیام بڑھا دیا

پاکستانی فلموں کی کامیابی کیلئے ٹھوس منصوبہ بندی کی ضرورت ہے : احسن خان

datetime 25  جنوری‬‮  2019

پاکستانی فلموں کی کامیابی کیلئے ٹھوس منصوبہ بندی کی ضرورت ہے : احسن خان

لاہور(این این آئی)معروف اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کی کامیابی کیلئے ٹھوس منصوبہ بندی کی ضرورت ہے ،اگر بابرہ شریف اور غلام محی الدین کی فلم ’’میرا نام ہے محبت ‘‘ چین میں 18سال تک سینما گھروں میں چل سکتی ہے تو کوئی وجہ نہیں کہ ہماری دوسری فلمیں اس طرح… Continue 23reading پاکستانی فلموں کی کامیابی کیلئے ٹھوس منصوبہ بندی کی ضرورت ہے : احسن خان

کترینہ کیف کے کرکٹ اسٹروکس سے پریتی زنٹا بھی متاثر

datetime 25  جنوری‬‮  2019

کترینہ کیف کے کرکٹ اسٹروکس سے پریتی زنٹا بھی متاثر

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کترینا کیف کے کرکٹ اسٹروکس نے آئی پی ایل ٹیم کنگز الیون پنجاب کی شریک مالک پریتی زنٹا کو بھی کافی متاثر کیا ہے۔کترینا نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنی آنے والی فلم ’بھارت‘ کی شوٹنگ کے بعد سیٹ پر ہی کرکٹ کھیل رہی… Continue 23reading کترینہ کیف کے کرکٹ اسٹروکس سے پریتی زنٹا بھی متاثر

1 587 588 589 590 591 592 593 594 595 596 597 844