نئے سپر مین کی شاندار واپسی، دنیا بھر میں 217 ملین ڈالر کما کر ریکارڈ قائم
نیو یارک (این این آئی)ڈی سی سٹوڈیوز کی نئی شناخت کے تحت ریلیز ہونے والی پہلی فلم سپر مین نے ابتدائی دنوں میں ہی دنیا بھر میں 217 ملین ڈالر کما کر شائقین اور ناقدین دونوں کو حیران کر دیا ہے۔امریکا میں فلم نے 122 ملین ڈالر کی اوپننگ کی جو ڈی سی اور وارنر… Continue 23reading نئے سپر مین کی شاندار واپسی، دنیا بھر میں 217 ملین ڈالر کما کر ریکارڈ قائم











































