ہارر فلم ’’اِٹ چیپٹر ٹو‘‘ رواں سال 6 ستمبر کو دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی
نیویارک (این این آئی)ہارر فلم’ ’اِٹ چیپٹر ٹو‘ ‘ رواں سال 6 ستمبر کو دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔یہ فلم 2017میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم آئی ٹی کا سیکوئل ہے۔اس فلم کے پہلے ٹریلر میں کچھ زیادہ نہیں دکھایا گیا تھا مگر اس ٹریلر میں کہانی کا کسی حد تک اندازہ… Continue 23reading ہارر فلم ’’اِٹ چیپٹر ٹو‘‘ رواں سال 6 ستمبر کو دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی