جینیفر لوپیز پر مصر میں قابل اعتراض پرفارمنس کرنے کا الزام
قاہرہ (این این آئی)ادھیڑ عمری میں بھی کسی خوبرو لڑکی کی طرح پرفارمنس کرنے والی گلوکارہ، موسیقار، اداکارہ و لکھاری جینیفر لوپیز پر مصر کے ایک وکیل نے فحش پرفارمنس کرنے کا الزام لگاتے ہوئے ملک میں ان کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔جینیفر لوپیز نے حال ہی میں اپنی 50… Continue 23reading جینیفر لوپیز پر مصر میں قابل اعتراض پرفارمنس کرنے کا الزام