ڈسکہ(این این آئی)چاکلیٹی ہیرو وحیدر مراد کی 36 ویں برسی(آج )منائی جائے گی ۔ اس موقع پر ان کے مداحوں کی تنظیمیں لاہور اور کراچی میں تقریبات کا انعقاد کریں گی جبکہ ٹی وی چینلز اور ریڈیو سے خصوصی پروگرامز نشر کئے جائیں گے۔ وحید مراد کی آخری فلم ’’ہیرو‘‘ ریلز ہوئی وہ 23 نومبر 1983ء کو خالقِ حقیقی سے جا ملے۔