دوستی وہی ہوتی ہے جو کسی غرض کی ملاوٹ سے پاک ہو : ریشم
لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ دوستوں سے ملنا اور انہیں دعوت پر مدعو کرنا اچھا لگتا ہے ، دوستی وہی ہوتی ہے جو کسی غرض کی ملاوٹ سے پاک ہو ،دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ نئے سال میں پاکستان اور فلم انڈسٹری کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی دے… Continue 23reading دوستی وہی ہوتی ہے جو کسی غرض کی ملاوٹ سے پاک ہو : ریشم











































