سارہ علی خان نے سوشل میڈیا پر وزن کم کرنے سے پہلے کی تصویر شیئر کر دی
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان نے سوشل میڈیا پر اپنا وزن کم کرنے سے پہلے کی تصویر شیئر کی تو نہ صرف ان کے مبینہ بوائے فرینڈ اور ’لو آج کل‘ کے کو سٹار کارتک آریان بلکہ سوشل میڈیا صارفین بھی سارہ کی اس ’حیرت انگیز‘ تبدیلی پر تبصرہ کیے بغیر… Continue 23reading سارہ علی خان نے سوشل میڈیا پر وزن کم کرنے سے پہلے کی تصویر شیئر کر دی