ویڈیو سکینڈل کے بعد شوبز سے کنارہ کشی کا اعلان رابی پیرزادہ نے کیا کرنے کا فیصلہ کر لیا ؟
لاہور( این این آئی) شوبز سے کنارہ کشی کا اعلان کرنے والی گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے عمرے کی ادائیگی کیلئے جانے کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق رابی پیرزادہ ان دنوںشدید ذہنی دبائو کا شکار ہیں اور دوستوں کی مشاورت سے انہوں نے عمرے کی ادائیگی کیلئے جانے کا فیصلہ کیا… Continue 23reading ویڈیو سکینڈل کے بعد شوبز سے کنارہ کشی کا اعلان رابی پیرزادہ نے کیا کرنے کا فیصلہ کر لیا ؟