جاوید شیخ کو شوبز انڈسٹری میں 50 برس مکمل، ساتھی فنکاروں کے ساتھ جشن
کراچی(این این آئی)پاکستان شوبز کے معروف سینئر اداکار جاوید شیخ انڈسٹری میں اپنی گولڈن جیوبلی منا رہے ہیں۔جاوید شیخ کو پاکستان شوبز میں خدمات سرانجام دیتے ہوئے 50 برس مکمل ہو چکے ہیں جس کا بھرپور جشن منایا جارہا ہے، اداکار نے اپنی آنے والی فلم کے سیٹ پر ساتھی فنکاروں کے ساتھ اپنی گولڈن… Continue 23reading جاوید شیخ کو شوبز انڈسٹری میں 50 برس مکمل، ساتھی فنکاروں کے ساتھ جشن