”میں نے 5 مہینوں سے اپنے شوہر کو نہیں دیکھا” اداکار و ماڈل فریال محمود نے خاموشی توڑ دی
کراچی (این این آئی) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکار و ماڈل فریال محمود نے کہا ہے کہاس وقت وہ اور اْن کے شوہر دانیال راحیل ایک مشکل وقت سے گْزر رہے ہیں کیونکہ اپنے کام کی مصروفیت کی وجہ سے وہ دونوں گزشتہ 5 ماہ سے ایک دوسرے سے نہیں ملے ہیں۔گزشتہ کچھ دنوں سے… Continue 23reading ”میں نے 5 مہینوں سے اپنے شوہر کو نہیں دیکھا” اداکار و ماڈل فریال محمود نے خاموشی توڑ دی



































