25 سال شوبز کی دنیا میں رہنے والی پاکستانی اداکارہ تکہ کباب کا ڈھابہ بنانے پر مجبور
لاہور( آن لائن )شوبز کی زنگارنگ دنیا میں قدم رکھنے والا ہر شخص چاہتا ہے کہ اسے لوگ پہچانیں اور اس کی عزت کریں۔ پاکستان میں تھیٹر اداکاری کافی تنزلی کا شکار ہے جس کے بعد اس کے فنکاروں کو اپنا گزربسر کرنے کے لئے دوسرے روزگار کے مواقع ڈھونڈنے پڑتے ہیں۔ ایسا ہی ایک… Continue 23reading 25 سال شوبز کی دنیا میں رہنے والی پاکستانی اداکارہ تکہ کباب کا ڈھابہ بنانے پر مجبور