جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کی زندگی پر بننے والی فلم ”کپتان“ کی ریکارڈنگ شروع

datetime 12  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زندگی پر بننے والی فلم کپتان کی ریکارڈنگ شروع ہو گئی ہے، وزیراعظم کی زندگی جدوجہد سے بھرپور ہے، عمران کی زندگی کے تمام گوشوں سے متعلق فلم بنائی جا رہی ہے جس میں کرکٹ سے لے کر سیاست تک تمام پہلوؤں کو مدنظر رکھا گیا ہے، اس فلم میں عمران خان کا کردار اداکار و ماڈل عبدالمنان کر رہے ہیں

جبکہ جمائما کا کردار ماڈل سعیدہ امتیاز ادا کر رہی ہیں۔نوید اکبر اور عثمان عالم بھی اس فلم کے کرداروں میں شامل ہیں، ماڈل سعیدہ امتیاز نے سوشل میڈیا پر شوٹنگ کے دوران کی ایک تصویر شیئر کی اور لکھا کہ سردی کا یہ عالم تھا کہ نیٹ کے لباس میں میری قلفی جم رہی تھی، اور ہاتھوں پیروں نے ساتھ چھوڑ دیا تھا۔اس تصویر میں ماڈل جمائما کے حلیے میں تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…