حلیمہ سلطان کا پاکستانیوں سے محبت کا اظہار ایک اور پیغام سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
اسلام آباد (این این آئی)مسلمانوں کی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق ترکش سیریز’ارطغرل غازی’ میں حلیمہ سلطان کا مرکزی کردار ادا کرنے والی اسراء بلجیک نے پاکستانیوں سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے ایک پیغام شیئر کیا اور فرنٹ لائن ورکرز کو خراج تحسین پیش کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں… Continue 23reading حلیمہ سلطان کا پاکستانیوں سے محبت کا اظہار ایک اور پیغام سب کی توجہ کا مرکز بن گیا