گلبرگ لاہور میں مبینہ غیر اخلاقی تقریب،مزید ویڈیوز منظر عام پر آگئیں
لاہور (این این آئی) لاہور کے علاقے گلبرگ میں ہونے والی مبینہ غیر اخلاقی تقریب کے معاملے میں پولیس کی تفتیش میں اہم پیش رفت،تقریب کی مزید ویڈیوز منظر عام پر آ گئی ہیں جن میں غیر اخلاقی سرگرمیاں دیکھی جا سکتی ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق مرکزی آرگنائزر گرفتار نہ ہو سکا۔ تقریب کے آرگنائزر… Continue 23reading گلبرگ لاہور میں مبینہ غیر اخلاقی تقریب،مزید ویڈیوز منظر عام پر آگئیں