بھائی صاحب کونسا امرت کا جام پیا ہوا ہے، ہمارے بچپن میں بھی آپ ایسے ہی تھے ،شہزاد رائے کی عمر پر لوگوں کے حیرت انگیز تبصرے
کراچی (این این آئی)گلوکارہ شہزاد رائے جوتعلیم، حفظان صحت اور دیگر سماجی مسائل کو حل کرنے میں پیش پیش دکھائی دیتے ہیں۔ایک روز قبل ہی روڈ سیفٹی پر انہوں نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا تھا، جس پر لوگ جہاں ان کے پیغام کی تعریف کر رہے ہیں، وہیں ان کی عمر، سدا بہار حسن… Continue 23reading بھائی صاحب کونسا امرت کا جام پیا ہوا ہے، ہمارے بچپن میں بھی آپ ایسے ہی تھے ،شہزاد رائے کی عمر پر لوگوں کے حیرت انگیز تبصرے