معروف خواجہ سرا رمل علی نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کی ٹرانس جینڈر ماڈل و اداکارہ رمل علی نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی،ویلفیئر ونگ کی رکنیت ملنے پر رمل علی کا کہنا ہے کہ اپنے جیسوں کے لئے ہر فورم پر آواز اٹھائیں گی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق حال ہی میں تشددکاشکارہونے والی پاکستان کی ٹرانس جینڈر… Continue 23reading معروف خواجہ سرا رمل علی نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی