ارطغرل کی روشنی خاتون نے مداحوں کو تجسس میں مبتلا کردیا
اسلام آباد (این این آئی)ترکی کے مشہور ڈرامے ارطغرل غازی میں روشنی خاتون کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ برجو کیراٹلے نے اپنے نئے پروجیکٹ کی تصویر شیئر کرکے مداحوں کو تجسس میں مبتلا کردیا۔بر و کیراٹلے نے ویڈیوز اینڈ فوٹوز شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے نئے پروجیکٹ کے سیٹ کی تصویر شیئر کی… Continue 23reading ارطغرل کی روشنی خاتون نے مداحوں کو تجسس میں مبتلا کردیا