سوناکشی سنہا نے اپنے حمل کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے حمل سے متعلق افواہوں پر دلچسپ رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ شادی کے بعد زندگی میں صرف یہ تبدیلی آئی ہے کہ ہم ہسپتال نہیں جاسکتے ہیں ،لوگوں کو لگے گا کہ ہم والدین بننے والے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے… Continue 23reading سوناکشی سنہا نے اپنے حمل کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی