آج تک میں فلم’’کچھ کچھ ہوتاہے‘‘کا اسکرپٹ سمجھ نہیں سکا، شاہ رخ
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے کیریئر کی کامیاب ترین فلم ’’کچھ کچھ ہوتاہے‘‘کی کہانی کو بکواس قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ آج تک سمجھ نہیں آیا فلم کی کہانی کیا تھی۔فلم ’’کچھ کچھ ہوتاہے‘‘ کی ریلیز کو 20 سال مکمل ہونے کی خوشی میں ممبئی میں تقریب کا انعقاد… Continue 23reading آج تک میں فلم’’کچھ کچھ ہوتاہے‘‘کا اسکرپٹ سمجھ نہیں سکا، شاہ رخ