سائرہ بانو نے شادی کی 52 ویں سالگرہ کی تصویر شیئر کردی
ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکار دلیپ کمار اور سائرہ بانو کی شادی کی 52 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ اداکار دلیپ کمار اور سائرہ بانو کی شادی کی گزشتہ روز 52 ویں سالگرہ منائی گئی۔دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو نے شوہر کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی پسندیدہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading سائرہ بانو نے شادی کی 52 ویں سالگرہ کی تصویر شیئر کردی