پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

دپیکا پڈکون کے ڈپریشن میں مبتلا ہونے کے ذکرپر آنسو چھلک پڑے

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(شوبز ڈیسک) ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے کے موقع پر اداکارہ دپیکا پڈکون نے ماضی میں ڈپریشن میں مبتلا ہونے کے اپنے تجربات شیئر کئے اور اس دوران ان کے آنسو چھلک پڑے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دپیکا پڈکون کا کہنا تھا کہ وہ 2014 میں کلینیکل ڈپریشن کا شکار

ہوئیں، اس وقت وہ لوگوں کے ہجوم سے بھی ڈرتی تھیں۔ اداکارہ نے بتایا کہ ڈپریشن میں مبتلا ہونے کے بعد انکی حالت انتہائی افسوسناک تھی انہیں جاگنا اور لوگوں کا سامنا کرنا بھی اچھا نہیں لگتا تھا اور وہ ڈپریشن سے بچنے کیلئے ہر وقت نیند میں ہی رہنا چاہتی تھیں۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…