ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

سب کو میری اور سلمان خان کی شادی کی فکر ہے : اداکارہ تبو

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018 |

ممبئی(شوبز ڈیسک)سلمان خان بھارتی فلم انڈسڑی کے نامور اداکار ہونے کے ساتھ ساتھ خوبرو کنوارے سمجھے جاتے ہیں اور اسی لیے سلمان خان سے ان کی شادی کولے کر ان کے متعدد بار سوالات کیے جاتے ہیں ایسا ہی کچھ بھارتی اداکارہ ” تبو ” کے ساتھ بھی ہو رہا ہے۔لیکن ان سوالوں سے تنگ آ کر بھارتی اداکارہ نے کہاہے کہ” سب کو میری اور سلمان کی شادی کی فکر پڑی ہے۔ایسا لگتا ہے کہ

دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ میری اور سلمان کی شادی ہے “۔اداکارہ تبو نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ سب سے زیادہ مجھ سے اور سلمان خان سے شادی کے بارے میں سوا لات کیے جاتے ہیں۔اداکارہ تبو نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ ” سب کو میری اور سلمان کی شادی کی فکر پڑی ہوئی ہے “۔ میں ان سوالوں سے تنگ آگئی ہوں، لیکن لوگ ایک ہی سوال پوچھ پوچھ کر تھکتے ہی نہیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…