معروف اداکارہ میراصحت کی خرابی کے باعث دبئی کے ہسپتال میں داخل ہوگئیں
لاہور(آئی این پی) معروف اداکارہ میر اصحت کی خرابی کے باعث دبئی کے ہسپتال میں داخل ہوگئیں۔اداکارہ میرا کی جانب سے انسٹاگرام پر ہسپتال کے بستر کی تصویر شیئر کی گئی ہے۔ میرا نے بتایا کہ وہ دبئی کے امریکن ہسپتال میں داخل ہیں جہاں ان کے کچھ ٹیسٹ کیے گئے لیکن اب وہ صحتمند… Continue 23reading معروف اداکارہ میراصحت کی خرابی کے باعث دبئی کے ہسپتال میں داخل ہوگئیں