فلم کو بیٹی کی طرح سمجھتا اور شادی کی طرح خرچ کرتا ہوں، شاہ رخ : شاہ رخ خان
ممبئی (این این آئی)بولی وڈ اداکار شاہ رخ خان کو حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’زیرو‘ کی ناکامی کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔جہاں شاہ رخ خان کی فلم ’زیرو‘ ناکام گئی اور انہیں تنقید کا نشانہ بنایا گیا، وہیں انہوں نے خود پر ہونے والی تنقید پر کوئی رد عمل… Continue 23reading فلم کو بیٹی کی طرح سمجھتا اور شادی کی طرح خرچ کرتا ہوں، شاہ رخ : شاہ رخ خان