سونالی بیندرے ، رشی کپور ، عرفان خان کے بعد ایک اور معروف بھارتی فلمی شخصیت کینسر میں مبتلا
ممبئی (آئی این پی ) بالی ووڈ ہدایتکار راکیش روشن بھی کینسر کے مرض میں مبتلا ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہریتھک روشن نے انسٹا گرام ایپ پراپنے والد سے متعلق بتایا کہ وہ کینسر کے موذی مرض مبتلا ہوگئے ہیں تاہم ابھی ان کے اس مرض کی شروعات ہوئی ہے جس کا… Continue 23reading سونالی بیندرے ، رشی کپور ، عرفان خان کے بعد ایک اور معروف بھارتی فلمی شخصیت کینسر میں مبتلا