فلم’’زیرو‘‘ کی ناکامی کے بعد کنگ خان کا اپنی اگلی فلم سے متعلق اہم فیصلہ
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے فلم زیرو‘ کی ناکامی کے بعد اگلی نئی آنے والی فلم ’سارے جہاں سے اچھا‘ جلد شروع کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔21 دسمبر کو سنیما گھروں کی زینت بننے والی شاہ رخ خان کی فلم ’زیرو‘ کو جس طرح ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔… Continue 23reading فلم’’زیرو‘‘ کی ناکامی کے بعد کنگ خان کا اپنی اگلی فلم سے متعلق اہم فیصلہ