’’ٹچ بٹن‘‘ کی شوٹنگ کا دوسرا اسپیل، سونیا حسین پاکستان پہنچ گئی
لاہور(این این آئی)ڈائریکٹر قاسم علی مرید کی فلم’’ٹچ بٹن‘‘ کی شوٹنگ کادوسرا اسپیل شروع ہوگیا ہے۔قاسم علی نے فلم’’ٹچ بٹن‘‘ کی شوٹنگ کا آغاز ننکانہ صاحب کی ایک حویلی سے کیا تھا جس میں ایمان علی،سونیاحسین،علی سکندر اور فیروزخان نے حصہ لیا تھا۔ اب اس فلم کی شوٹنگ لاہور کے نواحی علاقوں میں جاری ہے… Continue 23reading ’’ٹچ بٹن‘‘ کی شوٹنگ کا دوسرا اسپیل، سونیا حسین پاکستان پہنچ گئی