خاتون سپر ہیرو کی کہانی باکس آفس پر چھا گئی
نیویارک(این این آئی)خاتون سپر ہیرو کی کہانی باکس آفس پر چھاگئی۔’’کیپٹن مارول‘‘ نے63 ارب 44 کروڑ روپے سے زائد رقم کما کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ورائٹی میگزین کے مطابق کیپٹن مارول تین دن میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی دنیا کی چھٹی فلم بن گئی ہے۔ کیپٹن مارول، ڈزنی اور مارول اسٹوڈیوز کی… Continue 23reading خاتون سپر ہیرو کی کہانی باکس آفس پر چھا گئی