پاکستانی اداکار شہریار منور نے جیون ساتھی چن لیا
کراچی(این این آئی) پاکستانی اداکار اور پروڈیوسر شہریار منور نے منگنی کرلی۔اپنے کرئیرکے آغاز سے ہی ہزاروں دلوں پر راج کرنے والے پاکستان کے مشہوراداکارشہریار منور نے منگنی کرلی۔ اداکارکی منگیتر کا نام ’ہالہ سومرو‘ ہو اوروہ ڈاکٹرہیں۔ منگنی کی تقریب میں شہریارمنورتھری پیس سوٹ جب کہ دلہن نے ہلکا گلابی رنگ کا جوڑا زیب… Continue 23reading پاکستانی اداکار شہریار منور نے جیون ساتھی چن لیا