ماہرہ خان نے نئی فلم کی تصاویر قائد اعظم کے کونسے قول کے ساتھ شیئر کر دیں
لاہور( این این آئی)اداکارہ ماہرہ خان نے نئی آنے والی فلم ’’ قائداعظم زندہ باد ‘‘ سے چند تصاویرشیئرکرتے ہوئے مداحوں کو خواتین سے متعلق بانی پاکستان کا قول یاد کروادیا۔اداکارہ نے انسٹا پر فلم کی شوٹنگ کے دوران لی گئی اپنی اور فہد مصطفی کی تصاویر شیئرکیں اور بتایا کہ فلم کا ٹیزر ہفتہ… Continue 23reading ماہرہ خان نے نئی فلم کی تصاویر قائد اعظم کے کونسے قول کے ساتھ شیئر کر دیں