جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

حلیمہ سلطان نے نئی تصاویر شیئر کردیں، لاکھوں لائکس

datetime 3  اکتوبر‬‮  2020

حلیمہ سلطان نے نئی تصاویر شیئر کردیں، لاکھوں لائکس

انقرہ (این این آئی)مقبول شہرہ آفاق ترک سیریز ‘ارطغرل غازی’ میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی ترک اداکارہ اسرا بیلگیچ نے ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر اپنی تصویر شیئر کی ہے۔اداکارہ اسرا بیلگیچ نے انسٹاگرام پر اپنی سفید لباس میں تصویر شیئر کرتے ہوئے پیغام میں مداحوں کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار بھی… Continue 23reading حلیمہ سلطان نے نئی تصاویر شیئر کردیں، لاکھوں لائکس

ملک کے نامور لیجنڈ اداکار انتقال کرگئے 

datetime 2  اکتوبر‬‮  2020

ملک کے نامور لیجنڈ اداکار انتقال کرگئے 

کراچی ( آن لائن )پاکستان کے معروف اداکار لطیف منا انتقال کر گئے ہیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق  لطیف منا کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا ہے، لطیف منا کے انتقال پر سندھ فنکار ویلفیئر ٹرسٹ کا 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق لطیف منا کئی ماہ سے… Continue 23reading ملک کے نامور لیجنڈ اداکار انتقال کرگئے 

مشہور بھارتی فلمی شخصیت کی کورونا کے باعث طبیعت بگڑگئی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2020

مشہور بھارتی فلمی شخصیت کی کورونا کے باعث طبیعت بگڑگئی

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ اور رئیلٹی شو ‘بگ باس’ کے 13 ویں ایڈیشن میں شامل رہنے والی پنجابی اداکارہ ہمانشی کھرانہ کی کورونا کے باعث طبیعت بگڑگئی۔ہمانشی کھرانہ کا تعلق پنجاب سے ہے اور وہ بگ باس کے 13 ویں ایڈیشن میں شریک تھیں اور خوب شہرت حاصل کی تھی۔ اداکارہ کا 27 ستمبر… Continue 23reading مشہور بھارتی فلمی شخصیت کی کورونا کے باعث طبیعت بگڑگئی

دلیپ کمار کی پشاور والوں سے درخواست

datetime 1  اکتوبر‬‮  2020

دلیپ کمار کی پشاور والوں سے درخواست

ممبئی (این این آئی)برصغیر کے معروف اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار نے اپنے آبائی شہر پشاور کے شہریوں سے بڑی درخواست کردی۔بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار یوسف خان پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور پیدا ہوئے تھے اور اب بھی وہاں ان کا آبائی گھر بھی موجود ہے جسے صوبائی محکمہ آثار قدیمہ… Continue 23reading دلیپ کمار کی پشاور والوں سے درخواست

آنجہانی اداکار عرفان خان کی قبر کا حال دیکھ مداح افسردہ ہوگئے‎

datetime 30  ستمبر‬‮  2020

آنجہانی اداکار عرفان خان کی قبر کا حال دیکھ مداح افسردہ ہوگئے‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی معروف اداکار عرفان خان کودنیا سے رخصت ہوئے5 ماہ گزر گئے۔ تفصیلات کے مطابق ہالی و وڈ اور بالی ووڈ کو 100 سے زائد فلمیں دینے والے عرفان خان کی قبر کی تصویر سوشل میڈیا پر ان کے بیٹے نے شیئر کی ۔ ان کے صاحبزادے نے والد کو یاد… Continue 23reading آنجہانی اداکار عرفان خان کی قبر کا حال دیکھ مداح افسردہ ہوگئے‎

‘ارطغرل غازی’ کی سلجان خاتون کی انٹری ، جیو ے جیو ے پاکستان کا نعرہ لگا دیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2020

‘ارطغرل غازی’ کی سلجان خاتون کی انٹری ، جیو ے جیو ے پاکستان کا نعرہ لگا دیا

انقرہ (این این آئی)پاکستان میں مقبولیت کے ریکارڈ بنانے والے ترک ڈرامے دیریلیش ارطغرل میںسلیمان شاہ کی منہ بولی بیٹی اور بعد میں بڑے بیٹے گلدارو کی بیوی سلجان خاتون کا کردار ادا کرنیوالی دیدم بالچین پاکستانی ڈیزائنر ماریہ بی کے ملبوسات کی ماڈلنگ کریں گی۔ اس حوالے سے پاکستان کی نامور ڈیزائنر ماریہ بی… Continue 23reading ‘ارطغرل غازی’ کی سلجان خاتون کی انٹری ، جیو ے جیو ے پاکستان کا نعرہ لگا دیا

دلیپ کمار کی اہلیہ کی خیبرپختونخوا حکومت کی تعریف خیبرپختونخوا حکومت کیلئے کیا  پیغام جاری کر دیا 

datetime 30  ستمبر‬‮  2020

دلیپ کمار کی اہلیہ کی خیبرپختونخوا حکومت کی تعریف خیبرپختونخوا حکومت کیلئے کیا  پیغام جاری کر دیا 

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو نے پشاور میں واقع اپنے شوہر کے آبائی گھر کو خریدنے اور پھر اْسے میوزیم میں تبدیل کرنے کے فیصلے پر خیبر پختون خوا حکومت کی تعریف کی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو نے ایک… Continue 23reading دلیپ کمار کی اہلیہ کی خیبرپختونخوا حکومت کی تعریف خیبرپختونخوا حکومت کیلئے کیا  پیغام جاری کر دیا 

ممتاز اداکار مرزا شاہی انتقال کر گئے

datetime 29  ستمبر‬‮  2020

ممتاز اداکار مرزا شاہی انتقال کر گئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی ڈراموں کے معروف اداکار مرزا شاہی کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔لیجنڈری اداکار میں گزشتہ ہفتے کورونا کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد سے وہ سول ہسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھے جہاں ان کا انتقال ہوا۔ مرزا شاہی نے متعدد ڈراموں اور فلموں میںاداکاری کے جوہر دکھائے ہیں اور… Continue 23reading ممتاز اداکار مرزا شاہی انتقال کر گئے

ممبئی میں شاہ رخ خان کا گھر ”منت”کس شہر سے کنٹرول ہونے لگا؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 29  ستمبر‬‮  2020

ممبئی میں شاہ رخ خان کا گھر ”منت”کس شہر سے کنٹرول ہونے لگا؟حیرت انگیز انکشاف

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کا ممبئی میں گھر ‘منت’ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سے ‘کنٹرول’ ہونے لگا۔شاہ رخ خان کا ممبئی کے پوش علاقے باندرہ میں قائم گھر ‘منت’ عالیشان محل کہلاتا ہے اور اس 6 منزلہ بنگلے میں گھر، اسٹوڈیو سمیت اہم نوادرات بھی موجود ہیں۔ بالی وڈ اداکار… Continue 23reading ممبئی میں شاہ رخ خان کا گھر ”منت”کس شہر سے کنٹرول ہونے لگا؟حیرت انگیز انکشاف

1 318 319 320 321 322 323 324 325 326 327 328 884