اداکار سنجے دت 6 ماہ کے مہمان، میڈیا پر زیرگردش خبروں پر خاندان کا ردعمل
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک+ این این آئی)بھارتی میڈیا پر اداکار سنجے دت کے بارے میں خبریں چل رہی ہیں کہ وہ صرف چھ ماہ کے مہمان ہیں ان کا کینسر بڑھ چکا ہے، اس پر ان کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کا علاج چل رہا ہے اور انہیں پھیپھڑوں کا کینسر ہے جس… Continue 23reading اداکار سنجے دت 6 ماہ کے مہمان، میڈیا پر زیرگردش خبروں پر خاندان کا ردعمل