بشریٰ انصاری نے بہن کی وفات کے بعد جذباتی پیغام جاری کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری اور اسماء عباس کی بہن سنبل شاہد گزشتہ روز کرونا وائرس کے باعث خالق حقیقی سے جا ملی تھیں۔ آج بشریٰ انصاری نے اپنی مرحومہ بہن کے لیے سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پیغام جاری کیا ہے۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن (ایپ) انسٹاگرام پر جاری کیے گئے… Continue 23reading بشریٰ انصاری نے بہن کی وفات کے بعد جذباتی پیغام جاری کر دیا