امریکی عدالت نے کم کرداشین کوغیر شادی شدہ قرار دیدیا
نیو یارک (این این آئی) امریکا کی عدالت نے ریالٹی ٹی وی سٹار 41 سالہ کم کرداشین کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں ‘سنگل’ یا ‘غیر شادی شدہ’ قرار دے دیا۔کم کرداشین نے حال ہی میں امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کی مقامی عدالت نے کچھ ہفتے قبل ہی درخواست دائر کی تھی… Continue 23reading امریکی عدالت نے کم کرداشین کوغیر شادی شدہ قرار دیدیا