مرنے کے ایک ماہ بعد لتا منگیشکر کا ٹوئٹ سامنے آگیا
ممبئی (این این آئی)لیجنڈری بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر موت کے ایک ماہ بعد ٹوئٹ شیئر کیا گیا ہے۔لتا منگیشکر کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ان کے ایک کنسرٹ کی ویڈیو شیئر کی گئی جس میں انہیں اپنی سْریلی آواز کا جادو جگاتے سْنا جاسکتا ہے۔01 منٹ اور 21 سیکنڈ کی ویڈیو… Continue 23reading مرنے کے ایک ماہ بعد لتا منگیشکر کا ٹوئٹ سامنے آگیا