شاہ رُخ خان اپنے بیٹے کیلئے پولیس افسر سے منت سماجت پر اتر آئے
ممبئی (نیوز ایجنسیاں )آریان منشیات کیس میں بیٹے آریان خان کی گرفتاری کے بعد بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی)کے سابق زونل چیف سمیر وانکھیڑے کے درمیان ہونے والی گفتگو لیک ہو گئی ہے۔ یاد رہے کہ سمیر وانکھیڑے ان دنوں آریان منشیات کیس میں اپنے اوپر لگنے… Continue 23reading شاہ رُخ خان اپنے بیٹے کیلئے پولیس افسر سے منت سماجت پر اتر آئے