پاکستان کی مشہور فلم اسٹار اداکارہ نے شوہر سے خلع لے لی
لاہور ( این این آئی) پاکستان کی مایہ ناز اور مشہور فلم سٹار ثنا فخر اور شوہر فخر علی کے درمیان علیحدگی ہو گئی۔ثنا فخر کی درخواست پر کینٹ یونین کونسل لاہور نے ان کی خلع موثر ہونے کا سرٹیفکیٹ بھی جاری کردیا ۔یونین کونسل نے بتایا ہے کہ 3مہینے ثنا فخر اور ان کے… Continue 23reading پاکستان کی مشہور فلم اسٹار اداکارہ نے شوہر سے خلع لے لی