اسرائیل باز نہ آیا، گستاخانہ رسالہ کی مفت تقسیم، جاننے کیلئے کلک کریں
یروشلم: اسرائیل میں فرانس کے رسالے “چارلی ایبڈو” کی کاپیاں مفت تقسیم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اسرائیل کے وزیر خارجہ اویدگر لائبرمین کی جماعت اسرائیل بیتینو پارٹی کے کارکنوں نے نے فرانسیسی رسالے کی متعدد کاپیاں خرید لی ہیں جنہیں مفت تقسیم کیا جائے گا۔ آئرئش ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی میں… Continue 23reading اسرائیل باز نہ آیا، گستاخانہ رسالہ کی مفت تقسیم، جاننے کیلئے کلک کریں

























