ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

رینجرز کا ہندوستانیوں سے مٹھائی لینے سے انکار

datetime 27  جنوری‬‮  2015 |

لاہور…….ہندوستان کی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے پاکستان رینجرز کے اہلکاروں کو اپنے ملک کے یوم جہہوریہ کے موقع پر مٹھائی پیش کی تاہم پاکستان رینجرز نے مٹھائی لینے سے انکار کردیا۔

ذرائع کے مطابق پیرکوبی ایس ایف کی جانب سے پیش کی گئی مٹھائی لینے سے انکار اس بات کا اظہار تھا کہ پاکستان رینجرز، ہندوستانی فورسز کی جانب سے ورکنگ باؤنڈری اور لائن آف کنٹرول پر ہونے والی بلا اشتعال فائرنگ اور شیلنگ سے ناخوش ہیں۔

واضح رہے کہ پاک۔ ہندوستان سرحد پر فائرنگ اور شیلنگ کے باعث اب تک متعدد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

اور یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ پاکستانی فورسز نے ہندوستانی بارڈر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے پیش کی گئی مٹھائی لینے سے انکار کیا ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…