پشاور: تیز رفتار مسافر بس دکان میں جا گھسی، 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق
پشاور(نیوز ڈیسک) چارسدہ روڈ میں مسافر وین ڈرائیور سے بے قابو ہو کر مارکیٹ میں جاگھسی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔ پشاور میں چارسدہ روڈ پر مامون خٹکی کے مقام پر مسافر وین تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہو کر مارکیٹ میں جا گھسی، جس… Continue 23reading پشاور: تیز رفتار مسافر بس دکان میں جا گھسی، 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق