پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

پہلے بجٹ اجلاس، پھر صدارتی خطاب کیلیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے پر غور

datetime 4  مئی‬‮  2015 |

اسلام ا باد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت پہلے بجٹ اجلاس اوراس کے بعد صدارتی خطاب کیلیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے پر غور کررہی ہے۔ذرائع کے مطابق اس بات پرابھی غور کیا جا رہاہے کہ پہلے بجٹ اجلاس بلایاجائے یا پھر صدارتی خطاب کیلئے پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس بلایا جائے۔ ذرائع کے مطابق بجٹ پیش کئے جانے کے بعد مشترکہ اجلاس بلائے جانے کا امکان ہے۔ صدارتی خطاب بھی جون کے پہلے ہفتے میں متوقع ہے تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت اس بات پر غور کر رہی ہے کہ پہلے ائندہ مالی سال کا بجٹ پیش کیا جائے جسکے بعد نئے پارلیمانی سال کے حوالے سے صدارتی خطاب کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے اور اس کے بعد ایوان میں بجٹ پر بحث کرائی جائے۔ حکومت مختلف تجاویز پر غورکر رہی ہے اور جلد ہی اس بارے میں اعلان متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…