منگل‬‮ ، 03 جون‬‮ 2025 

ن لیگ نے انتخابات میں منظم دھاندلی کا منصوبہ بنایا :شاہ محمود قریشی

datetime 29  اپریل‬‮  2015

ن لیگ نے انتخابات میں منظم دھاندلی کا منصوبہ بنایا :شاہ محمود قریشی

ملتان ( نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں دھاندلی ثابت ہونے پر وزیر اعظم اسمبلیاں تحلیل کرنے اور نگران حکومت لانے کے پابند ہونگے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن میں ہمارے وکلا جرح… Continue 23reading ن لیگ نے انتخابات میں منظم دھاندلی کا منصوبہ بنایا :شاہ محمود قریشی

زیادتی کے بعد بچی کو قتل کرنیوالے مجرم کو وہاڑی جیل میں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

datetime 29  اپریل‬‮  2015

زیادتی کے بعد بچی کو قتل کرنیوالے مجرم کو وہاڑی جیل میں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

وہاڑی ( نیوز ڈیسک)وہاڑی ڈسٹرکٹ جیل میں سزائے موت کے قیدی کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ، مجرم نے ا ٹھ سال کی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا تھا۔میلسی کے رہائشی مجرم عبدالغفور نے 1991ء میں اٹھ سالہ بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل… Continue 23reading زیادتی کے بعد بچی کو قتل کرنیوالے مجرم کو وہاڑی جیل میں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

نیپال کے زلزلہ متاثرین کے لیے وزیر اعظم ریلیف فنڈ قائم

datetime 29  اپریل‬‮  2015

نیپال کے زلزلہ متاثرین کے لیے وزیر اعظم ریلیف فنڈ قائم

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)نیپال کے زلزلہ متاثرین کے لیے وزیر اعظم ریلیف فنڈ قائم کر دیا گیا ، متاثرین کیلئے امداد سے بھرے پاکستانی فوج کے دو طیارے کٹھمنڈو پہنچ گئے ، پاک فوج نیپالی متاثرین کیلئے امدادی کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے گی۔ زلزلہ ہو یا سیلاب قدرتی افت ہو یا… Continue 23reading نیپال کے زلزلہ متاثرین کے لیے وزیر اعظم ریلیف فنڈ قائم

کراچی: نجی بینک کی عمارت میں آتشزدگی، فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پالیا

datetime 29  اپریل‬‮  2015

کراچی: نجی بینک کی عمارت میں آتشزدگی، فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پالیا

کراچی ( نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے صدر میں نجی بینک کی عمارت میں اچانک اٹھنے والی ا گ نے ہزاروں روپے کا سامان جلا کر خاکستر کر دیا ، فائر بریگیڈ کی پانچ گاڑیوں نے کارروائی کر کے ا گ پر قابو پالیا۔الصبح شہر کی مرکزی شاہراہ ائی ائی چندریگر روڑ پر واقع نجی بینک… Continue 23reading کراچی: نجی بینک کی عمارت میں آتشزدگی، فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پالیا

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج پھر ہوگا ، سیاسی جماعتیں جواب جمع کرائیں گی

datetime 29  اپریل‬‮  2015

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج پھر ہوگا ، سیاسی جماعتیں جواب جمع کرائیں گی

اسلام ا باد( نیوز ڈیسک)جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ا ج پھر ہوگا ، سیاسی جماعتیں سوالنامے پر جواب جمع کرائیں گی۔جوڈیشل کمیشن کا اجلاس اج پھر اسلام اباد میں ہوگا ، کارروائی میں شریک سیاسی جماعتیں سوالنامے پر اپنا تحریری جواب جمع کرائیں گی ، چیف جسٹس ناصر المک کی سربراہی میں جسٹس امیر ہانی… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج پھر ہوگا ، سیاسی جماعتیں جواب جمع کرائیں گی

کراچی: ایک گھنٹے میں چار افراد جاں بحق، پولیس مقابلے میں دو ٹارگٹ کلر ، ایک ڈاکو ہلاک

datetime 29  اپریل‬‮  2015

کراچی: ایک گھنٹے میں چار افراد جاں بحق، پولیس مقابلے میں دو ٹارگٹ کلر ، ایک ڈاکو ہلاک

کراچی ( نیوز ڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں اچانک تیزی ، ایک گھنٹے میں چار افراد جاں بحق ہو گئے، پولیس مقابلوں میں 20 افراد کے قتل میں ملوث دو ٹارگٹ کلرز سمیت 3 ملزم ہلاک ہوگئے۔کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں اچانک تیزی ا گئی ہے ، ایک گھنٹے میں چار افراد زندگی کی بازی… Continue 23reading کراچی: ایک گھنٹے میں چار افراد جاں بحق، پولیس مقابلے میں دو ٹارگٹ کلر ، ایک ڈاکو ہلاک

این اے 125، انتخابی عذرداری،فیصلہ 30 اپریل کو سنایا جائے گا

datetime 28  اپریل‬‮  2015

این اے 125، انتخابی عذرداری،فیصلہ 30 اپریل کو سنایا جائے گا

لاہور(نیوز ڈیسک)الیکشن ٹربیونل نے وفاقی وزیر اور مسلم لیگ نون کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق کے خلاف انتخابی عذرداری پر حتمی دلائل مکل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔الیکشن ٹربیونل وفاقی وزیر کے خلاف دو سال قبل دائر کی جانے والی انتخابی عذرداری پر فیصلہ تیس اپریل کو سنائے گا۔وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق… Continue 23reading این اے 125، انتخابی عذرداری،فیصلہ 30 اپریل کو سنایا جائے گا

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائیگا

datetime 28  اپریل‬‮  2015

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائیگا

لاہور( نیوز ڈیسک)کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں جیتنے والے امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن ا ج جاری ہوگا ، منتخب نمائندے یوتھ ، خواتین ، اقلیتی اور کسان کونسلرز کا انتخاب کریں گے ، نائب صدور کے عہدوں کیلئے بھی جوڑ توڑ جاری ہے.سترہ سال بعد ہونے والے کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کے بعد سیاسی ہلچل عروج… Continue 23reading کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائیگا

نئے قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس آج ہوگا، این ایف سی میں توسیع کا امکان

datetime 28  اپریل‬‮  2015

نئے قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس آج ہوگا، این ایف سی میں توسیع کا امکان

اسلام ا باد( نیوز ڈیسک)نئے قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس ا ج ہوگا ، موجودہ این ایف سی کو ایک سال کی توسیع دیئے جانے کا امکان ہے۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت قومی مالیاتی کمیشن کے اجلاس میں صوبائی وزراء خزانہ شرکت کریں گے۔ اجلاس میں وفاق اور صوبوں… Continue 23reading نئے قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس آج ہوگا، این ایف سی میں توسیع کا امکان

1 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 434