اسلام ا باد( نیوزڈیسک)وزیر اعظم محمد نواز شریف کی ہدایت پر مزید 2 سی ون تھرٹی طیارے امدادی سامان لے کر اسلام ا باد سے نیپال روانہ ہوگئے۔نیپال کے زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے وزیر اعظم کی خصو صی ہدایت پر حکومت پاکستان کی طرف سے امدادی سامان بھجوانے کا سلسلہ جاری ہے ، زلزلہ سے متاثرہ نیپالی عوام کے لئے سی ون طیاروں کے ذریعے امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے کیلئے میڈیکل اور ریسکیو ٹیموں کے علاوہ امدادی سامان میں راشن کے 2 ہزار پیکٹس ، ادویات ، کمبل ، خیمے اور کھانے پینے کی دیگر اشیاء4 شامل ہیں
وزیراعظم کی ہدایت پر دو سی ون تھرٹی طیارے امدادی سامان لے کر نیپال روانہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
خواتین کیلئے بڑا ریلیف، حکومت نے اہم اعلان کردیا



















































