بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائیگا

datetime 28  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( نیوز ڈیسک)کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں جیتنے والے امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن ا ج جاری ہوگا ، منتخب نمائندے یوتھ ، خواتین ، اقلیتی اور کسان کونسلرز کا انتخاب کریں گے ، نائب صدور کے عہدوں کیلئے بھی جوڑ توڑ جاری ہے.سترہ سال بعد ہونے والے کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کے بعد سیاسی ہلچل عروج پر ہے ، عوام کے ووٹوں سے منتخب ہونے والے جنرل کونسلرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن اج جاری ہوگا جس کے بعد نومنتخب نمائندے یوتھ ، خواتین ،اقلیتی اور کسان کونسلرز کا انتخاب کریں گے۔ کنٹونمنٹ بورڈز الیکشن کا پہلا مرحلہ مکمل ہوتے ہی نائب صدور کے عہدوں کی دوڑ بھی شروع ہو گئی ہے، لاہور میں مسلم لیگ ن نائب صدر کیلئے بھی پرامید ہے۔ کراچی میں بھی سیاسی جوڑ توڑ جاری ہے ، جیتنے والی جماعتیں ا?زاد ارکان کو ساتھ ملانے کیلئے سرگرم ہیں۔ کوئٹہ کنٹونمنٹ بورڈ میں مسلم لیگ ن اور پختونخوا ملی عوامی پارٹی نے کامیاب ہونے والے چار ازاد کونسلروں سے رابطے تیز کر دیئے ہیں۔ پشاور کنٹونمنٹ بورڈ میں بھی بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی تیاریاں جاری ہیں ، مختلف جماعتوں نے ا زاد امیدواروں کی حمایت کیدعوے بھی کئے ہیں۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…